میزورام کے حلقہ میں ووٹنگ جمعہ تک ملتوی کردی گئی ہے

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ
09 اپریل 2014 (21:55)
0

بھارت میں آج(بدھ) لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی ۔اُروناچل پردیش اور MEHALAYA میں دو دو اور منی پور اور ناگا لینڈ میں ایک ایک نشست کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔

میزورام کے حلقہ میں ووٹنگ جمعہ تک ملتوی کردی گئی ہے ۔

ادھر مائو نواز باغیوں نے وسطی چھتیس گڑھ ریاست میں مسلح لڑائی کے دوران تین فوجیوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا۔