ایران اور پی فائیو پلس ون گروپ اس سال بیس جولائی سے پہلے ایک معاہدے کا مسودہ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں

ایران اور چھ عالمی طاقتوں کی جنیوا میں بات چیت
09 اپریل 2014 (20:41)
0

ایران اور چھ عالمی طاقتوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر اپنے اختلافات میں کمی کیلئے آج(بدھ) جنیوا میں بات چیت کی ۔بات چیت کے بعد ایک مغربی سفارتکار نے کہا کہ فریقین کے موقف میں تاحال اختلاف موجود ہے۔

ایران اور پی فائیو پلس ون گروپ اس سال بیس جولائی سے پہلے ایک معاہدے کا مسودہ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ گروپ امریکہ ، روس ، چین ، برطانیہ ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل ہے ۔