صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طیارے کی تلاش میں تعاون کرنے والے آسٹریلیوی ادارے کے سربراہ انگس ہوسٹن نے کہا کہ تلاش کرنے والی ٹیمیں صحیح علاقے میں کام کر رہی ہیں۔

ملائیشیا کےلاپتہ طیارے کی تلاش کےدوران دونئےسگنلزملےہیں:آسٹریلوی حکام
09 اپریل 2014 (14:41)
0

آسٹریلیا کے حکام نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش کے دوران دو نئے سگنلز ملے ہیں۔

 

پرتھ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طیارے کی تلاش میں تعاون کرنے والے آسٹریلیوی ادارے کے سربراہ انگس ہوسٹن نے کہا کہ تلاش کرنے والی ٹیمیں صحیح علاقے میں کام کر رہی ہیں۔

 


انہوں نے امید ظاہر کی کہ لاپتہ ملائیشین طیارے کا ملبہ دنوں میں مل جائے گا۔