واشنگٹن میں اظہار خیال کرتے ہوئے ناہوں نے کہا کہ روس مشرقی یوکرین میں بھی کریمیا جیسی فوجی کارروائی کی کوشش کرسکتا ہے۔

روسی ایجنٹ اورسپیشل فورسزمشرقی یوکرین میں علیحدگی کی تحریک کو ہوا دے رہے ہیں:کیری
09 اپریل 2014 (12:58)
0

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روسی ایجنٹوں اور سپیشل فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین میں علیحدگی کی تحریک کو ہوا دے رہے ہیں۔واشنگٹن میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روس مشرقی یوکرین میں بھی کریمیا جیسی فوجی کارروائی کی کوشش کرسکتا ہے۔

 

 

یوکرین میں روس نواز مسلح مظاہرین نے روسی زبان بولنے والوں کی اکثریت کے دو شہروں میں سرکاری عمارتوں پر بدستور قبضہ کررکھا ہے۔