ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان اس سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے موقع پر اتفاق رائے پایا گیا۔

ایران اور چھ بڑی عالمی طاقتوں کاعارضی سمجھوتے کو مستقل معاہدے میں تبدیل کرنیکا منصوبہ
09 اپریل 2014 (12:52)
0

ایران اور چھ بڑی عالمی طاقتیں ایک منصوبے پر کام کررہے ہیں تاکہ ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام کے حوالے سے گزشتہ برس طے پانے والے عارضی سمجھوتے کو ایک مستقل معاہدے میں تبدیل کیا جاسکے۔ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان اس سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے موقع پر اتفاق رائے پایا گیا۔

 

ایران نے عارضی سمجھوتے کے تحت اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے بدلے اپنی ایٹمی سرگرمیاں منجمد کررکھی ہیں۔