امریکی نائب وزیرخارجہ ولیم برنز نے نیو یارک میں بتایا کہ امریکہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کی شدید مخالفت کرتا ہے

شمالی کوریا سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں:امریکہ
09 اپریل 2014 (12:42)
0

امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اگر اپنے وعدوں سے متعلق سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو وہ اس سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔امریکی نائب وزیرخارجہ ولیم برنز نے نیو یارک میں بتایا کہ امریکہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کی شدید مخالفت کرتا ہے۔

 

 

انہوں نے کہا ہم شمالی کویا کی اشتعال انگیزیوں کے جواب میں یامذاکرات کی خاطر بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔