پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیرون ملک کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے دورے کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے