پشاور میں داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری ہوم اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

خیبرپختونخوامیں قومی داخلی سلامتی اورعملدرآمدمنصوبے سےمتعلق متعلقہ محکموں سےفوری ردعمل کیلئے کمیٹی قائم
09 اپریل 2014 (12:22)
0

پشاور میں داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری ہوم اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

 

 

خیبرپختونخوا کی حکومت نے قومی داخلی سلامتی اور عملدرآمد کے منصوبے دوہزار چودہ دوہزار اٹھارہ سے متعلق متعلقہ محکموں سے فوری رد عمل یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔پشاور میں داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری ہوم اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔