وہ آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں لاہور میں گردے اور جگر کے ایک خودمختار ادارے کے قیام کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔

عوام کوان کی دہلیزپرعلاج معالجے کی بلامعاوضہ سہولتیں فراہم کرنےکاتہیہ کررکھاہے:وزیراعلیٰ پنجاب
09 اپریل 2014 (14:24)
0

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے صوبے کے عوام کو ان کی دہلیز پر علاج معالجے کی بلامعاوضہ ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

وہ آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں لاہور میں گردے اور جگر کے ایک خودمختار ادارے کے قیام کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔

 

اجلاس کو بتایا گیا کہ راولپنڈی اور ملتان میں ادارے کے دو سٹلائٹ مراکز قائم کئے جائیں جس میں سٹلائٹ نظام کے ذریعے مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ادارے میں مستحق اور غریب مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کیا۔