Friday, 29 March 2024, 05:55:05 pm
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں، سردار مسعود خان
December 09, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں قرارداد کشمیر کی متفقہ منظوری سے بھارت کا یہ پروپیگنڈا زائل ہوگیا کہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

وہ بدھ کے روز میرپور میں جموں وکشمیر ہائوس میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کررہے تھے۔آزاد جموں وکشمیر کے صدر نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السود نے اسلامی سربراہ کانفرنس کے صدر کی حیثیت سے واضح طورپر اپنی افتتاحی تقریر میں بھی کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.