Friday, 29 March 2024, 03:58:42 pm
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچ گئی
December 09, 2019

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے آج (پیر) صبح اسلام آباد پہنچ گئی۔

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف راولپنڈی اورکراچی میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک پریکٹس میچ بھی کل (منگل) راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.