Thursday, 25 April 2024, 01:25:20 pm
پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں برطانیہ کی خواتین کی ٹیم نے پاکستان کوہرا دیا
December 09, 2019

 کوالالمپور میں آج پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں برطانیہ کی خواتین کی ٹیم نےپاکستان کو75 رنز سے ہرا دیا۔

دوسرا میچ جمعرات کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

برطانیہ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.