Friday, 19 April 2024, 12:18:22 am
پاکستانی اتھلیٹس نے تیرہویں جنوب ایشیائی کھیلوں میں شاندارکارکردگی کامظاہرہ کیا:فہمیدہ
December 09, 2019

بین الصوبائی رابطے کی وزیرڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ پاکستانی اتھلیٹس نے حکومت اور مختلف محکموں کی طرف سے انہیں فراہم کی گئی بہترتربیتی سہولتوں کے نتیجے میں تیرہویں جنوب ایشیائی کھیلوں میں شاندارکارکردگی کامظاہرہ کیاہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے حال ہی میں منعقد کی گئیں قومی کھیلوں کے بعد فوری طورپرمختلف مقابلوں کے اتھلیٹس کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقادکیا۔(این این آر،وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.