Thursday, 25 April 2024, 05:49:02 pm
پاکستانی اتھلیٹس نے تیرہویں جنوب ایشیائی کھیلوں میں 110میڈلزحاصل کرلئے
December 09, 2019

پاکستان کے اتھلیٹس نے نیپال میں تیرہویں جنوب ایشیائی کھیلوں میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے 110میڈلزحاصل کرلئے ہیں۔

ان میں انتیس طلائی، چاندی کے چونتیس اورکانسی کے سینتالیس تمغے شامل ہیں۔پاکستان کے طیب اسلم نے سکواش کے انفرادی مقابلے کے فائنل میں بھارت کے ہریندرپال کو تین۔ایک سے شکست دیکرطلائی تمغہ جیت لیا۔پاکستان نے ہینڈبال کے فائنل مقابلے میں بھی طاقت کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے روایتی حریف بھارت کوانتیس کے مقابلے میں تیس پوائنٹس سے ہراکرطلائی تمغہ جیتا۔پاکستان کے ریسلرمحمدانعام نے بھی طلائی تمغہ حاصل کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.