Thursday, 25 April 2024, 04:47:23 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ آج مسلسل 129ویں روز بھی جاری
December 11, 2019

مقبوضہ کشمیر میں وادی اورجموں ریجن میں فوجی محاصرہ اور مواصلاتی بندش آج (بدھ) مسلسل 129ویں روز بھی جاری ہے جس سے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہیں۔

انٹرنیٹ، ٹیکسٹ میسجنگ اور پری پیڈ موبائل سروسز کی معطلی کے باعث طلبائ، تاجروں، ڈاکٹروں اور مریضوںسمیت معاشرے کے تمام طبقے بری طرح متاثرہورہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.