Thursday, 25 April 2024, 05:14:27 am
میکسیکو نے نئے تجارتی معاہدے کے تحت سٹیل اورایلومینیم کی تیاری کی امریکی تجویزمسترد کردی
December 09, 2019

 میکسیکو نے نئے تجارتی معاہدے کے تحت سٹیل اور ایلومینیم کی تیاری کی امریکی تجویز مسترد کردی ہے۔

 میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو Ebrard نے معاہدے کی تفصیلات پر غور کےلئے سینیٹروں کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد گاڑیوں کی تیاری کےلئے ستر فیصد سٹیل کی شمالی امریکہ خطے سے فراہمی کی امریکہ کی تجویز مسترد کی۔

انہوں نے کہا کہ میکسیکو کے پاس ایلو مینیم کی تیاری کے لئے وسائل نہیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.