Friday, 29 March 2024, 12:15:55 pm
کم جونگ دوبارہ کشیدگی شروع کرتے ہیں تووہ سب کچھ کھو دینےکاخطرہ مول لیں گے:ٹرمپ
December 09, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کشیدگی دوبارہ  شروع کرتے ہیں تو وہ سب کچھ کھو دینے کاخطرہ مول لیں گے اس لئے ان کے ملک کو جوہری ہتھیار ختم کرنے چاہئیں۔

 شمالی کوریا کے غیر اعلانیہ تجربے کے ردعمل میں ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ شمالی کوریا کی طرف سے کسی بھی مخاصمانہ اقدام سے انہیں حیرانی ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.