Thursday, 25 April 2024, 09:47:52 am
بد عنوانی معاشی مشکلات، بے روزگاری اور غربت سمیت ملک کو در پیش تمام مسائل کی جڑ ہے: گورنرپنجاب
December 09, 2019

انسداد بد عنوانی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ بد عنوانی معاشی مشکلات، قیمتوں میں اضافے، بے روزگاری اور غربت سمیت ملک کو در پیش تمام مسائل کی جڑ ہے۔

 وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ بدعنوانی میں ملوث عناصر نہ صرف عوام کے حقوق غصب کرتے ہیں بلکہ غداری کے بھی مرتکب ہوتے ہیں۔

 انہوں نے کہاکہ بدعنوانی معاشرے میں انتشار اور مایوسی کاباعث بنتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.