Thursday, 18 April 2024, 07:11:57 am
امید ہے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: چین
December 09, 2019

File photo 

 چین نے امید ظاہر کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں شنگھائی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے اگلے مرحلے کے دوران تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔

 نائب وزیر تجارت Ren Hongbin نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم  ایسا تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں جو برابری  اور باہمی احترام کی بنیاد پر ہو۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.