Wednesday, 22 January 2020, 06:40:27 pm
افغانستان : خودکش حملے میں پانچ فوجی ہلاک
December 09, 2019

فائل فوٹو

افغانستان کے شمالی صوبے ہلمند میں ایک خودکش حملے میں کم سے کم پانچ فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔

یہ حملہ ایک خودکش حملہ آور نے ضلع ناد علی میں ایک سیکورٹی چوکی کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرا ہوا ٹرک دھماکے سے اڑانے کے بعد کیاگیا۔