Thursday, 27 June 2019, 07:49:15 am
واہگہ کے راستے 139ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے
December 09, 2018

139ہندو یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے پاکستان پہنچے۔پاکستان میں چھ روزہ قیام کے دوران وہ زیادہ تر وقت چکوال کے قریب کٹاس راج مندر میں گزاریں گے اور اپنے گرو کے جنم دن کی سالانہ تقریبات میں شرکت کریںگے۔وہ اس ماہ کی چودہ تاریخ کو بھارت واپس جائیں گے