Friday, 26 April 2024, 01:51:03 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی اپیل
December 09, 2018

File Photo 

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کل (پیر) مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔جس کا مقصدانسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عالمی برادری کی توجہ بھارتی فوج کی طرف سے وادی میں بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف مبذول کرانا ہے۔مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں جاری آج ایک بیان میں انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں اور بھارت پر دبائو ڈالیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشتگردی بند کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.