Thursday, 21 March 2019, 10:41:14 am
کراچی:دھماکے میں 6افراد زخمی
December 09, 2018

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک دھماکے میں 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس اور رینجرز کے اہلکار اور امدادی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے کہا ہے کہ اس کی فرانزک ٹیم کی تحقیقات کے بعد حادثے کی وجہ کا تعین کیا جائیگا۔