Friday, 29 March 2024, 01:45:16 pm
یورپی انخلاء کے معاہدے پرپارلیمانی رائے شماری منگل تک موخرکئے جانے کا امکان
December 09, 2018

فائل فوٹو

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے کی طرف سے یورپی انخلاء کے معاہدے پر اہم پارلیمانی رائے شماری منگل تک موخر کئے جانے کا امکان ہے ۔

دی سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تھریسامے آئندہ ہفتے برسلز کا دورہ کریںگی جہاں وہ یورپی یونین سے برطانیہ کے اتحاد سے علیحدگی کے معاہدے کی شرائط کوبہتر بنانے کا مطالبہ کریںگی۔

اخبار کے مطابق بعض وزراء کے یورپی یونین کی رکنیت کے بارے میں دوسری بار ریفرنڈم کرانے کیلئے منصوبہ بندی کرنے جبکہ چند وزراء کے اس کی مخالفت میں پہلے ہی مستعفی ہوجانے سے دبائو بڑھا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.