Thursday, 21 March 2019, 10:44:17 am
حکومت ٹمبر پالیسی میں کوئی توسیع نہیں دے گی،وزیر جنگلات
December 09, 2018

گلگت بلتستان کے جنگلات کے وزیر محمد عمران نے کہا ہے کہ حکومت ٹمبر پالیسی میں کوئی توسیع نہیں دے گی۔

ایک بیان میں انہوں نے ٹمبر مالکان سے کہا کہ وہ پالیسی کے تحت دیئے گئے مقررہ وقت کے ختم ہونے سے پہلے اپنی لکڑی مارکیٹ میں لے آئیں۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر لکڑی کو منتقل نہ کیا گیا تو اسے قبضے میںلے لیا جائے گا۔