Sunday, 20 January 2019, 05:37:20 pm
وزیر اطلاعات کی کراچی میں کریکر حملے کی مذمت
December 09, 2018

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کریکر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امن اور ترقی کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گے۔وفاقی وزیر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔