Friday, 29 March 2024, 12:06:24 am
اسلامی تعاون تنظیم کاجمہوریہ آئرلینڈ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کی منظوری کا خیر مقدم
December 09, 2018

File Photo

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جمہوریہ آئرلینڈ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنیادپر جامع اور دیر پاامن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد Al-Othaimeenنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے ملکوں کی بڑی اکثریت کی جانب سے اس اصولی موقف کو سراہا جس کی قرارداد کے مسودے میں حمایت کی گئی ہے۔جنرل اسمبلی نے جمعے کو آئرلینڈ کی قرارداد کو 6کے مقابلے میں 156ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کیا جبکہ 12ملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.