Monday, 21 January 2019, 06:00:07 am
عالمی ہاکی کپ،ہالینڈ نے پاکستان کو 1-5سے ہرا دیا
December 09, 2018

بھارت میں عالمی ہاکی کپ کے میچ میں ہالینڈ نے پاکستان کو 1-5سے ہرا دیا۔

پاکستان کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے 11 دسمبر کو بلجیئم کو شکست دینا ہوگی۔