Friday, 29 March 2024, 08:10:03 pm
پرنس کریم آغا خان اتوار کے روز گلگت بلتستان پہنچیں گے
December 09, 2017

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان اتوار کے روز  ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچیں گے۔گورنر میر غضنفر علی خان، وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ، کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام گلگت کے ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کریں گے۔گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ نے بتایا ہے کہ پرنس کریم آغا خان غذر اور ہنزہ میں درباروں پر حاضری دیں گے جہاں ان کے پیروکار ان سے ملیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.