Friday, 29 March 2024, 12:20:45 pm
مقبوضہ کشمیر میں بیت المقدس پرٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے
December 09, 2017

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے۔مظاہرین نے کہاکہ یہ فیصلہ ناقابل قبول اورمتعصبانہ ہے ۔

ادھر کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے ایک بیان میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سری نگر میں پابندیوں اور حریت رہنمائوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کانوٹس لے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.