Thursday, 25 April 2024, 02:37:04 pm
اقتصادی راہداری میں مزید ملکوں کی شمولیت سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا:ایرانی سفیر
December 09, 2017

 پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک شاندار منصوبہ ہے جس میں وسیع مواقع موجود ہیں ۔

وہ کراچی پریس کلب میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔

ایران کے سفیر نے کہاکہ اقتصادی راہداری میں علاقائی ملکوں کی شمولیت سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.