Saturday, 20 April 2024, 07:27:07 pm
اعلیٰ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے:زبیر
December 09, 2017

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ہفتہ کے روز کراچی میں اسناد تقسیم کرنے کی ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کے لئے اعلیٰ تعلیم لازمی ہے۔گورنر نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں تحقیقی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔انہوں نے صوبے میں تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں نجی تعلیمی اداروں کے کردار کو سراہا۔سندھ کے گورنر نے اس موقع پر 850 طالب علموں میں اسناد اور سونے کے میڈل تقسیم کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.