Wednesday, 24 April 2024, 03:15:46 pm
حکومت خطے میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، خالد خورشید
November 09, 2021

فائل فوٹو

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ محمد خالد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان تین بڑے پہاڑی سلسلوں قراقرم، ہمالیہ اور ہندوکش میں گھرا ہوا ہے اور یہ خطہ غیرمتوقع بارشوں، گلیشیئرز کے پگھلنے، اچانک سیلابوں سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.