Wednesday, 24 April 2024, 04:51:19 am

مزید خبریں

 
ترال میں بھارتی فوج نےریاستی دہشتگردی کی نئی کارروائی میں ایک اورنوجوان کوشہیدکردیا
November 09, 2018

مقبوضہ کشمیر میں آج ضلع پلوامہ کے قصبے ترال میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی نئی کارروائی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔

 فوجیوں نے نوجوان کو قصبے کے علاقے ڈار گنائی گنڈ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کےدوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.