Wednesday, 12 December 2018, 09:47:25 am
سندھ اسمبلی کے 3نو منتخب ارکان نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
November 09, 2018

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج کراچی میں اسمبلی کی عمارت میں شروع ہوا۔ سپیکر آغا سراج درانی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس کے آغاز پر تین نئے منتخب ارکان اسمبلی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے حلف لیا۔