Wednesday, 14 November 2018, 10:37:55 pm
پاکستان،عرب امارات کا مشترکہ وزارتی کمیشن کے 12ویں اجلاس میں شرکت پر اتفاق
November 09, 2018

File phot

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات نے آئندہ سال کے اوائل میں ابوظہبی میں مشترکہ وزارتی کمیشن کے 12 ویں اجلاس میں شرکت پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداﷲ بن زید النہیان کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات میں ہوا ۔فریقین نے اس ماہ کے آخر میں ابوظہبی میں ہونے والے SIR BANI YAS فورم کے موقع پر ملاقات پر بھی اتفاق کیا ۔