Friday, 19 April 2024, 10:25:42 pm
پاکستان اور چین کی اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت
November 09, 2018

پاکستان اور چین اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کارکوحتمی شکل دینے کے لئے آج بیجنگ میں بات چیت کررہے ہیں۔

وفد میں سیکرٹری خزانہ عارف احمدخان اورسٹیٹ بنک کے گورنرطارق باجوہ شامل ہیں۔

یہ بات چیت وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے تناظر میں کی جارہی ہے جس میں معیشت، تجارت اور دوسرے شعبوں میں تعاون کے فروغ سے متعلق 15معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط کئے گئے۔

دورے کے دوران فریقین نے مربوط کوششوں اورسدابہارچین پاکستان تذویراتی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے پراتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.