Tuesday, 23 April 2024, 09:47:33 pm
ماسکو میں آج بارہ ملکوں کے اجلاس میں افغانستان میں قیام امن کے طریقوں پر غور کیاجائے گا
November 09, 2018

فائل فوٹو

افغانستان میں قیام امن کی راہیں تلاش کرنے کے لئے بارہ ملکوں کے وفود آج ماسکو میں جمع ہورہے ہیں۔

اجلاس کے موقع پر روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان Maria Zakharovaنے کہاکہ کثیرالملکی کانفرنس میں افغانستان میںا من اور قومی مفاہمت کے حصول کے بارے میں تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

اجلاس میں قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کاایک پانچ رکنی وفد بھی شریک ہوگا۔ کانفرنس میں شریک ہونے والے دوسرے ملکوں میں پاکستان ،امریکہ ،چین ، ایران ،بھارت ،ازبکستان ، کرغزستان،تاجکستان ،افغانستان، قازخستان اورترکمانستان شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.