Wednesday, 14 November 2018, 11:27:14 pm
کسی سیاستدان کا میڈیا ٹرائل نہیں ہورہا ،وزیر اطلاعات
November 09, 2018

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاستدان کا میڈیا ٹرائل نہیں ہورہا ۔

انہوں نے کہاکہ قانون سب کیلئے برابر ہے اور وہ اپنا راستہ خود بنائے گا ۔فواد چوہدری نے کہاکہ حکومت نے ملک میں ذرائع ابلاغ کو مثالی آزادی دی ہے ۔