Friday, 19 April 2024, 10:15:33 pm
کفایت شعاری مہم:42گاڑیوں کی نیلامی15نومبر کو اسلام آباد میں ہوگی
November 09, 2018

وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے پانچویں مرحلے میں42گاڑیوں کانیلام اس ماہ کی پندرہ تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نیلام اسلام آباد ڈرائی پورٹ آئی نائن اسلام آباد میں ہوگا اورگاڑیوں کا معانئہ اسی روز صبح نوبجے سے گیارہ بجے کیاجاسکے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.