Friday, 29 March 2024, 06:52:33 am
حکومت عافیہ صدیقی کوامریکی جیل سے واپس لانے کیلئے پُرعزم ہے، وزیراطلاعات
November 09, 2018

فائل فوٹو

وزیراطلاعات ونشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کوامریکی جیل سے واپس لانے کے لئے پُرعزم ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عافیہ صدیقی پاکستانی شہری ہیں اور وزیراعظم عمران خان متعلقہ امریکی حکام سے اُن کی رہائی کی بات چیت کے لئے وزارت خارجہ کو ہدایت کرچکے ہیں۔

آسیہ بی بی کی رہائی کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ اُن کی بیرون ملک جانے کی اطلاعات میں صداقت نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.