Thursday, 21 March 2019, 06:12:48 am
اوپنر امام الحق باؤنسر لگنے سے زخمی
November 09, 2018

 پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں اوپنر امام الحق باؤنسر لگنے سے زخمی ہوگئے۔ امام الحق کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔