Wednesday, 24 April 2024, 10:46:10 pm
الیکشن کمیشن کاپی پی168کےضمنی انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوآئی ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنےکافیصلہ
November 09, 2018

الیکشن کمیشن نے اس ماہ کی تیرہ تاریخ کو پی پی168 لاہور میںہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈ النے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آج جاری کی گئی ایک پریس ریلیز میں الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پی پی168 سے تعلق رکھنے والے 4677 اہل پاکستانی جو مختلف ملکوں میں مقیم ہیںانتخابات کیلئے آئندہ پیر سے اس ماہ کی 27 تاریخ تک آئی ووٹنگ کے ذریعے رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.