Friday, 19 April 2024, 02:02:06 pm
افغانستان میں قیام امن کی راہیں تلاش کرنےکےلئےماسکو میں مذاکرات کاآغاز
November 09, 2018

افغانستان کے حوالے سے ماسکو مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز آج ماسکو میں ہوا۔ کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاکہ اجلاس کا مقصد افغانستان میں قومی مفاہمت کی راہیں تلاش کرنا ہے۔ کانفرنس میں 12 ملکوں کے وفود شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان کا ایک اعلی سطح کا وفد ایڈیشنل سیکرٹری کیزیر قیادت اجلاس میں شریک ہے۔ اس اجلاس میں پہلی بار طالبان اور افغان حکومت اعلی سطح کے براہ راست مذاکرات کررہے ہیں۔ امریکہ، چین، ایران، بھارت، ازبکستان ،کرغزستان، تاجکستان، افغانستان ، قزاخستان اور ترکمانستان شرکا میں شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.