Thursday, 21 March 2019, 06:23:02 am
ابوظہبی،دوسرا ون ڈے،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف
November 09, 2018

ابوظہبی،دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان  کے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209 رنز بنائے۔

راس ٹیلر کے ناقابل شکست 86 رنز۔

شاہین آفریدی نے 4 جبکہ حسن علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔