Friday, 29 March 2024, 02:34:52 pm
عراق:موصل میں ایک ہوٹل کے قریب کار بم دھماکہ،3افراد ہلاک
November 09, 2018

فائل فوٹو

عراق کے شہر موصل میں ایک ہوٹل کے قریب کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.