Friday, 26 April 2024, 02:14:25 am
حکومت تمام شعبوں میں ای گورننس یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے: کامران بنگش
October 09, 2020

اطلاعات کےبارے میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں ای گورننس یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے۔

 آج پشاور میں اینٹی گرٹیڈ ایڈوارٹائزمنٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبے میں سرکاری اشتہارات کےلئے جدید ترین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی بروئے کار لائی جارہی ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کےلئے سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.