Thursday, 28 March 2024, 02:06:21 pm
چیئرمین واپڈا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مہمند ڈیم منصوبے کا جائزہ
October 08, 2020

واپڈا کے چیئرمین مزمل حسین نے مہمند ڈیم منصوبے سے متعلق مختلف معاملات کا جائزہ لینے کے لئے جمعرات کے روز پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان سے ملاقات کی۔صوبائی حکومت اور واپڈا شاہرائوں کی تعمیر' پینے کے صاف پانی کی فراہمی' صحت کی سہولیات اور دیگر تر قیاتی منصوبوں سمیت ضلع مہمند کے لئے مشترکہ طور پر ترقیاتی منصوبوں پر مشتمل ایک بڑا پیکیج تیار کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.