Saturday, 20 April 2024, 03:12:18 pm
تیسرا ٹی ٹونٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 13رنز سے ہرادیا
October 09, 2019

لاہور میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر147 رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر134 رنز بنا سکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.