Monday, 18 November 2019, 11:42:59 am
پاکستان،ترکی کا اسلام آباد میں سیاحت اورمیزبانی کےانتظام کیلئےسینٹرآف ایکسی لینس کےقیام پراتفاق
October 09, 2019

پاکستان اور ترکی نے اسلام آباد میں سیاحت اورمیزبانی کے انتظام کیلئے سینٹرآف ایکسلینس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے یہ اتفاق آج انقرہ میں تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود اور ترکی کے ثقافت و سیاحت کے نائب وزیر سردار CAM کے درمیان ملاقات میں ہوا۔انہوں نے تعلیم فنی تربیت ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے مزید مواقع پر بھی غور کیا۔